21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 16 اگست 2020ء کویوکے کے شہر ووکنگ( Woking) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں
کابینہ مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہن اور 3 اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی
بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔