20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈ
ریجن ویسٹ یارکشائر کابینہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 12 Jun , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام 09 جون2021ء کویوکے بریڈفورڈ ریجن ویسٹ یارکشائر (West
Yorkshire) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 3 ڈویژن نگران
اور 2 کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگیوں کو بہتر بنانے نیزدوسروں کی اصلاح کے ساتھ اپنی
اصلاح کرنے کا ذہن بھی دیا۔