دعوت اسلامی کے زیر اہتمام21 نومبر2020ء کو   یوکے ويسٹ یارکشائر(West Yorkshire)میں انگلش زبان میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو کے فرائض سنتیں اور مستحبات سكھائے نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔