25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ویسٹ یارکشائر کابینہ میں مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 18 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام یوکے ویسٹ یارکشائر(West Yorkshire) کابینہ
میں مجلس رابطہ اور شعبہ تعلیم کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز انہیں ربیع النور شریف میں شخصیات
اجتماع منعقد کرنے کے اہداف دئیے گئے جبکہ شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے
سے ذہن دیا گیا۔