23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے ویسٹ مڈلینڈز (West Midlands)کابینہ میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں کم
وبیش 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی
بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔