21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےبرمنگھم ریجن ویسٹ
مڈلینڈز کابینہ (West Midlands) میں نیکی کی دعوت
کا سلسلہ ہوا جس میں 11 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔