21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن کی ویسٹ مڈلینڈزمیں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 28 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز( West Midlands )میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اورمسکرانےکے دینی اور دنیوی فوائد کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز
اپنے اپنے ڈویژنز میں ہر علاقے میں جو اسلامی بہنیں کورس کروانے کی صلاحیت رکھتی ہیں
ان کے ذریعے کورسز کروانے کا بھر پور ذہن دیا۔