19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 20 May , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز(West Midlands) کابینہ میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کم وبیش 189 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
برمنگھم ریجن نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن
کے حوالے سے ترغیبی بیان کیا اور کھجور کی مانند فطرانہ دینے کی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لینے اور
عوام کے علاوہ اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے صدقات و فطرات اور
زکوۃ دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی ترغیب
دلائی۔