22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 12 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز (West Midlands)کابینہ میں ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تنظیمی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے
سے نکات فراہم کئے نیز ہفتہ وار دعائے حاجات اجتماع کے حوالے سے بھی نکات دئیے۔