19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ویسٹ لندن (West London)کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کی کارکردگی
جدول پُر کرنے اور وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا نیز 8دینی کاموں کے ساتھ ہفتہ وار
رسالہ کارکردگی میں اضافہ کرنے کی ترغیب دلائی۔