دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 02  ستمبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” دعوت اسلامی اور امیر اہلسنت کی قربانیاں“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی۔