دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15  ستمبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” پردے کی اہمیت“کے موضوع پر بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو پردے کی اہمیت بتائی نیز شرعی پردہ کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔