29 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے شعبہ  علاقائی دورہ للبنات کے
زیر اہتمام پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم
میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو  بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا اور  نیکیوں بھری زندگی گزارنے کے لئے دعوتِ اسلامی
کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں بھی شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	