ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ریجن ویلکم (Welkom)کابینہ میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے تقریباً 670 اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیااورعلم دین کا خزانہ حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔