دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29 جولائی 2021ء  کوساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں انگلش زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” رشتے داروں کے ساتھ حسن سلوک“ بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حسنِ اخلاق اپنانے، دینی کاموں میں حصہ لینے اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی ۔