26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام ستمبر 2021ء کے دوسرے ہفتےساؤتھ
افریقہ کے شہر ویلکم میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا ۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔