مدنی چینل اپنے ناظرین کےلئے ایک دلچسپ پروگرام بنام ’’آدابِ  زندگی‘‘نشرکررہا ہے۔  اس پروگرام میں جانشینِ امیر اہلِ سنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی خصوصی طور پر شرکت فرمارہے ہیں، مبلغِ دعوتِ اسلامی محمد سلمان  عطاری مدنی پروگرام کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔یہ پروگرام براہِ راست آج مورخہ 3 جون2020ء بروز بدھ پاکستانی وقت کے مطابق رات  8بجےلائیو ہوگا۔