دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ایسٹ لندن کے ڈویژن والتھم سٹو (Walthamstow)کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز انہیں دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔