دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22اکتوبر 2020 ء کو یوکے کے شہر والتھم سٹو (Walthamstow)میں نیٹ کے ذریعے مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”پردے کے موضوع “پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی ماہِ ربیع الاول میں ہونے والے مدنی مذاکرے پابندی سے دیکھنے کی ترغیب دلائی۔