14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 17 دسمبر 2020ء کو
لندن ریجن کے علاقے والتھم سٹو (Walthamstow)میں آن لائن مدنی حلقہ ہوا جس میں 16اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”گھر درس“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے،
گھر میں درس دینے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔