11جنوری2020ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت   یوکے، کے شہروالسال میں ”جنت کا راستہ “ کورس کا انعقاد یا گیا جس میں تقریباً 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرابیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت کہ مدنی انعامات کیاہے؟ نیت کی اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور 63 مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم کی۔