دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں   یوکےویلز(Wales )کابینہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے ترغیبی بیان کیااور ہدف بناکر کام کرنے کی ترغیب دلائی نیز مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے اور اس کی کارکردگی اصلاح اعمال شعبہ ذمہ دار کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔