21 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
دعوت
اسلامی کےزیراہتمام آسٹریا
(Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں گزشتہ دنوں سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے”درود و سلام کے فضائل“ کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو درود شریف کی برکت اور اس کے
فضائل بیان کئے۔
Dawateislami