23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام آسٹریا (Austria) کے شہر(Vienna) میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس
میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی
اسلامی بہنوں کو بذریعۂ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(one day session) میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے
کی دعوت دی۔