22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کےزیراہتمام 02 جون2021ء کو آسٹریا کے شہر ویانا (Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 22
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”مکہ مکرمہ کی
شان و عظمت“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے قراٰن و حدیث کی روشنی میں مکہ مکرمہ
کی شان و عظمت بیان کی نیز اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب
دلائی۔