دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام06 اپریل 2021ء کو آسٹریاکے شہرویانا(Vienna) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔