دعوت اسلامی کے علاقائی دورہ کے  زیرِ اہتمام 16 مارچ 2021ء کو آسٹریا (Austria) کے شہر(Vienna) میں بذریعہ کال نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔