20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کےزیراہتمام گزشتہ دنوں آسٹریا (Austria) کے شہر ویانا (Vienna) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 22 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
شعبہ شارٹ کورسز پر مقرر ذمہ دار اسلامی بہن نے”اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا اعلیٰ
کردار“ کے موضوع پر بیان کرتے
ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اعلیٰ حضرت کے اعلیٰ کردار کے اوصاف بیان
کئے اور ان کی دینی خدمات کے بارے میں بتایا۔
بعد میں کابینہ نگران اسلامی بہن نےشعبہ شارٹ کورسز کے
تحت آنے والے کورسز کا تعارف کروایااور اس کورس میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔