24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اسپین (Spain)کی ڈویژن ویلنسیا (Valencia) میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا
گیا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے کاکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دینی کاموں کو بہتر سے بہتر کیسے
بنایا جائے اس بارے میں اہم نکات پیش کئے۔