دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ستمبر 2021ء  کے اخری ہفتے اسپین (Spain) کی ڈویژن ویلنسیا (Valencia) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”وہم کا علاج“ کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ان میں عملی طور پر شرکت کرنے کی تر غیب دلائی۔