9 ربیع ُالآخر , 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کےمختلف شہروں کونی آئی لینڈ ایوینیو، فوسٹر ایوینیو، برائٹن بیچ ایوینیو، نیو جرسی، بینسن ہرسٹ (Connie Island, Avenue, Foster, Avenue, Brighton Beach Avenue, New Jerseyk, Benson Hurst)میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 131 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”آقا کریمﷺ کی امت سے محبت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال اجتماع میں شرکت کرنے اور نیکی کی دعوت اور تقسیم رسائل کرنے کا ذہن دیا۔