ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ اللہ میاں کہنا کیسا؟“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹر یجن سے 2ہزار88 ، لندن ریجن سے 1ہزار766، بریڈ فورڈ ریجن سے 4ہزار880، برمنگھم یجن سے 2ہزار296، آئرلینڈ سے 54 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 230 اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔ مجموعی طور پر تقریبًا11ہزار314اسلامی بہنوں نے رسالہ اللہ میاں کہنا کیسا؟“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔