اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگینڈا میں بذریعہ اسکائپ’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ کورس ‘‘کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک و ہند اورمقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو آئندہ بھی کورس میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔