8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام  11 اگست 2020ء کو امریکہ کے
شہر ہیوسٹن(Houston) میں بذریعہ اسکائپ
سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 50 مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
 مبلغۂ دعوت اسلامی نے”حضرت موسیٰ علیہ
السَّلام کے معجزات و کمالات اور
فرعونیوں کے عذابات“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو  آئندہ ہفتے دعائے شفا ء اجتماع میں شرکت  کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے کی ترغیب دلائی۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	