24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے کی زون
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ
Sun, 11 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیرِ
اہتمام09 اکتوبر 2020ء کو یوکے کی زون مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح مجلس رابطہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور شعبے کے نیز مدنی کاموں میں مزید بہتری اور اضافے کے لئے ترغیب
بھی دلائی۔