نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  30ذوالحجۃ الحرام 1441ھ تا 13 محرم الحرام 1442ھ تک پچھلے ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

209اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

237اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

350اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

521 اسلامی بہنوں نے روزانہ313 مرتبہ درودپاک پڑھے۔

544 اسلامی بہنوں نےروزانہ 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

342 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔