21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام یوکے ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ اجلاس
Thu, 30 Apr , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں یوکے ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں مانچسٹر ، لندن،
بریڈفورڈ اوراسکارٹ لینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی مجلس علاقائی
دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورموجودہ حالات
کو پیش نظر رکھتےہوئے شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہترلی لانے کےمتعلق نکات دئیے
نیز ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں سے مدنی
کاموں کے حوالے سے مشاورت کرنے کا ذہن دیا۔