ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں
اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا
سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹر ریجن سے 4ہزار910
، لندن ریجن سے 2 ہزار 65، بریڈ فورڈ ریجن سے 4 ہزار 776، برمنگھم ریجن سے 7 ہزار 360،
آئرلینڈ سے 85 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے473 اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت
حاصل کی، مجموعی طور پر تقریبًا19 ہزار669 بار رسالہ ”بادشاہ کی سڑی ہوئی لاش“ پڑھا
یا سنا گیا۔