23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اکتوبر2020ء میں پیر
شریف کو تنظیمی لحاظ سے یوکے کی ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم اسکاٹ لینڈ، بریڈ فورڈ اور آئرلینڈ میں یوم قفل
منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!278 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 1
دن کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 81 اسلامی بہنوں نے 3 دن کا قفل مدینہ منانے کی
سعادت حاصل کی۔