22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ماه
صفرالمظفر کی پہلی پیر شریف کو یوکے کی مختلف ریجنز
میں یوم قفل منایا گیا
Thu, 24 Sep , 2020
4 years ago
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایاچنانچہ اسی سلسلے میں ماه صفرالمظفر 1442ھ کی پہلی پیر شریف کو یوکے کی
ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم ، اسکاٹ لینڈ اور بریڈ فورڈ میں یوم قفل منایا گیا جس
میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ !659
اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ “کا مطالعہ کیا اور262 اسلامی بہنوں
نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔