21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ شب وروز
کے زیر اہتمام یوکے ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Thu, 20 May , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب وروز کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں لندن ، برمنگھم اور بریڈ فورڈ
ریجن شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن شب وروز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کا دینی کام سمجھاتے ہوئے شب و روز کے لئے
مدنی خبریں دینے کے انداز پر تربیت کی اور تمام شعبہ جات کی مدنی خبریں دینے کا
ذہن دیانیز کارکردگی کو بہتر کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔