دعوت اسلامی کا دینی کام دنیا بھر میں جاری و ساری ہے اور روز بہ روز ترقی کی طرف گامزن ہے۔دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات میں سے ایک شعبہ” شب و روز (News Department) بھی ہے ۔

اس شعبے میں مختلف ممالک سے مختلف دینی کاموں کی مدنی خبریں موصول ہوتی ہیں جو دعوت اسلامی کی ویب سائٹ شب و روز پر اپلوڈ کی جاتی ہیں ہے۔

یوکے ریجن کےمختلف ممالک سے ملنے والی مدنی خبروں کی تعداد81ہے جبکہ موصول ہونے والی مدنی خبروں میں لندن ، برمنگھم ، مانچسٹر ، بریڈ فورڈ ، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ وغیرہ کی مدنی خبریں شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ یوکے اور ساؤتھ افریقہ کی مدنی خبریں انگلش زبان میں بھی ٹرانسلیٹ کرکے ویب سائٹ کی زینت بنائی جاتی ہے۔