8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن
کا یوکے ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 11 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے  دنوں عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ لیا جس میں یوکے ریجن میں لندن ِ بریڈ فارڈ، مانچسٹر ریجن کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔
 عالمی مجلس
علاقائی دورہ ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو  علاقائی دورہ محفل نعت کی کارکردگی فارمز
سمجھائے مزید کارکردگی شیڈول کی پابندی کا ذہن دیااور سوالات کے جوابات دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	