یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن کا مختلف ذمہ دار اسلامی بہنوں کے
ہمراہ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 12اکتوبر 2021کو یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا یوکے کی کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا
جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اورمکتبۃ المدینہ کی مطبوعات کے حوالے سے درپیش مسائل پر کلام کیا نیز عربی زبان سےتعلق رکھنےوالی اسلامی
بہنوں کےلئے عربی زبان میں دعا و بیان کی تیاری پر کلام ہوا۔
دوسری جانب گزشتہ دنوں یوکے ریجن نگران اسلامی
بہن کا اسکاٹ لینڈ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں لاک
ڈاؤن کے بعد اب پھر سے دینی کاموں کو بڑھانے کے لئے بھرپور کوشش کرنے اور ٹیلی
تھون کے لئے اہداف دئیے۔