8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 15 اگست 2020ء کو یوکے میں مختلف مقامات لیٹن ، ہنسلو ، نیوکاسل ،
گلاسگو گوون ہل، ایڈنبرگ میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا  جن میں کم وبیش 113 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے فضائل “پر  بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کو بیماریوں اور مصیبتوں پر صبر کے فضائل اور روحانی علاج پیش کئے ، آخر میں  بیماروں،
پریشان حالوں اور مصیبت زدوں کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	