9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام 15  اگست 2020ء کو  یوکے کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں چھ ذمہ دار  اسلامی بہنوں
نے  شرکت کی۔
 یوکے کی ریجن نگرا ن اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور  سالانہ 8 مدنی کاموں کا نیا کارکردگی فارم سمجھایا،
ہر ماہ کارکردگی درست انداز پر دیتے ہوے کمی بیشی کی وجوہات دینے کی ترغیب دلائی
نیز2021ء سے  2025ء تک  کے اہداف طے  کئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	