نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جولائی 2020ء  میں یوکے  میں ہونے والےمدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ
فرمائیں:
اس ماہ
انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:121
روزانہ گھر
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:771
روزانہ امیراہل
سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کا بیان/
مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار159
تعداد
مدرستہ المدینہ بالغات: 92
مدرستہ
المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:921
تعداد ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع: 189
 ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 4ہزار 20
ہفتہ وار
علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد )179
تعداد
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ: 33
ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 569
وصول ہونے
والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد:1 ہزار193
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	