21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ
کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک
کا آغاز فرمایاچنانچہ جون 2021ء میں پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے یوکے کی ریجن
لندن، مانچسٹر، برمنگھم، اسکاٹ لینڈ اور بریڈ فورڈ(London, Manchester , Birmingham, Scotland, Bradford)میں یوم قفل مدینہ
منایا گیا جن میں الحمدللہ عزوجل! 337 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 1 دن کا قفل مدینہ لگانے کی
سعادت حاصل کی۔ 40 اسلامی بہنوں نے 3 دن کا ایام قفل مدینہ منایا جبکہ 721 اسلامی
بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا۔