دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام فروری 2021ء میں یوکے کے مختلف ریجنز  میں بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں کے ٹیسٹ کا سلسلہ رہا جن میں تفصیل درجِ ذیل ہے:

برمنگھم(Birmingham) ریجن سے8،بریڈفورڈ(Bradford) ریجن سے 6 ، مانچسٹر(Manchester) ریجن سے 12،لندن (London) ریجن سے 2اورآئرلینڈ(Ireland) ریجن سے 1اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔

کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔