16 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام28
دسمبر2020ء کو یوکے کی ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن
تا کابینہ ڈونیشن بکش ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون اور
ڈونیشن کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز شعبے کے دینی کا موں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم
کئے۔